33

بازار احمد خان بائی پاس پر تیزی سے کام جاری

بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تحت بازار احمد خان روڈ کے بائی پاس پر تیزی سے کام جاری ہے۔ بائی پاس کے تعمیر سے بازار احمد خان روڈ پر ٹریفک کے مسائل حل ہوجائینگے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں کامران خان بائی پاس جاری کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.