149

اکرم دورانی نے بنوں یونیورسٹی کی وومن کمپس کا افتتاح کیا

بنوں یونیورسٹی کی وومن کمپس کی پہلی مرتبہ بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے اکتوبر میں افتتاح کیا تھا۔ اور اب دوبارہ وفاقی منسٹر برائے ہاوسنگ جناب اکرم خان دورانی نے آج بروز جمعہ بتاریخ 16 فروری 2018 افتتاح کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.