63

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ22ستمبر سے سپورٹس کمپلیکس میں ہوگا

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ22ستمبر سے سپورٹس کمپلیکس بنوں میں شروع ہوگا ،ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے ضلعی جنرل سیکرٹری اسرار بنگش اور ترجمان نصیب خان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے صدر ضلع ناظم بنوں عرفان درانی ہوں گے جبکہ ٹورنمنٹ کا افتتاحی میچ22ستمبر کی شام 4بجے سپورٹس کمپلیکس بنوں میں کھیلا جائیگا جسکے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغرہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.