153

آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی اور خطے میں امن کےلئے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اور جواد ظریف کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی ۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان خطے کے امن اور استحکام کے لیے مخلص اقدامات کر رہا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں امن کےلئے پاک فوج کا کردار لائق تعریف ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.