بنوں سپیشل

مولانا نسیم علی شاہ کی انتخابی مہم کا باقاعدہ افتتاح

این اے35بنوں کے ضمنی الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا سید نسیم علی شاہ نے اپنے انتخابی مہم کا باقاعدہ افتتاح جامعہ المرکز الاسلامی میں علماء کرام،ڈسٹرکٹ وتحصیل ممبران،پی ٹی آئی کارکنوں اور مشران مزید پڑھیں